24.4 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںصوبہ پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند پارٹی امیدوار اپنی...

صوبہ پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند پارٹی امیدوار اپنی درخواستیں 18 مارچ تک مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں جمع کروا دیں، ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی): پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند پارٹی امیدوار اپنی درخواستیں 18 مارچ تک مرکزی سیکرٹریٹ، 180 ایچ، ماڈل لاہور میں جمع کرا دیں، درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 مارچ ہے۔

منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پارٹی فیصلے کے مطابق امیدواروں کو پھر مطلع کیا جاتا ہے کہ جلد از جلد درخواستیں جمع کرا دیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=355431

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں