31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںصومالیہ میں مسجد منہدم ہونے کے باعث 15 ہلاک

صومالیہ میں مسجد منہدم ہونے کے باعث 15 ہلاک

- Advertisement -

موغا دیشو ۔ یکم مئی (اے پی پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک مسجد کی چھت گرنے سے 15 افراد ہلاک جب کہ 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسجد میں تعمیر کا کام جاری تھا اور حادثے کے وقت وہاں دو سو سے زائد افراد عبادت میں مشغول تھے۔ یہ حادثہ جمعے کے روز پیش آیا تھا اور امدادی کارروائیوں کے بعد گزشتہ رات تک 15 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3100

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں