30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںضلع ملتان میں ریسکیو1122نےگزشتہ24گھنٹوں کےدوران 373افراد کو ریسکیو کیا

ضلع ملتان میں ریسکیو1122نےگزشتہ24گھنٹوں کےدوران 373افراد کو ریسکیو کیا

- Advertisement -

ملتان۔ 30 اپریل (اے پی پی):ریسکیو 1122کی جانب سےگزشتہ24گھنٹوں میں ضلع ملتان میں361ایمرجنسیز میں مجموعی طور پر373 افرادکوریسکیوکیاگیا۔ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں 347، شجاع آبادمیں 6 اور جلال پورپیروالامیں 8 ایمرجینسیز پیش آئیں۔

جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد103ہے،ملتان شہر میں96،شجاع آباد میں 4 اور جلال پور پیر والا میں 3 ٹریفک حادثات پیش آئے ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں203میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں199،شجاع ا آباد میں ایک اورجلال پور پیر والا میں 3 میڈیکل ایمرجینسیز اٹینڈ کی گئیں۔نو کرائم اور33متفرق ایمرجینسیزپرریسکیوکیا گیا۔مجموعی طور پر373افراد کو ریسکیو کیا گیا،ملتان شہر میں359جبکہ شجاع آباد اورجلال پور پیر والا میں 7،7 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590372

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں