- Advertisement -
دیر لو ئر ۔ 29 اگست (اے پی پی):ضلعی انتظامیہ دیر پائین نے بازاروں کا معائنہ کرتے ہوئے دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا ، پندرہ ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا ہے ۔
ضلعی انتظامیہ دیر پائین نے خودساختہ مہنگائی، من پسند ریٹ، ناقص صفائی اور سرکاری نرخنامہ کی عدم دستیابی پر ضلع بھر 127 کاروائیاں کی جن میں پانچ افراد خلاف ورزی کرنے والے پاءے گئے جبکہ ضلعی افسران نے معاءینوں کے دوران 31 افراد کو وارننگ دی. انہوں نے 15 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=383949
- Advertisement -