30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںعارف والا ،تیز رفتار ویگن اور موٹر سائیکل میں ٹکر ...

عارف والا ،تیز رفتار ویگن اور موٹر سائیکل میں ٹکر سےخاتون جاں بحق خاوند شدید زخمی ہوگیا

- Advertisement -

عارف والا ۔ 20 مئی (اے پی پی):تیز رفتار ویگن اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے65 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ اس کا خاوند شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قبولہ روڑ گائوں جامعہ اسلامیہ کے نزدیک تیز رفتار ویگن نمبر FDP/8740 نے سڑک کراس کرتے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 65 سالہ نسیم بی بی موقع پر دم توڑ گئی جبکہ محمد اقبال شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو اہلکاروں 1122 نے زخمی اور ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لے کر آر ایچ سی ہسپتال قبولہ منتقل کیا ، نامعلوم ڈرائیورویگن جائے حادثہ پر چھوڑ کر فرار ہوگیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599307

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں