- Advertisement -
عارف والا 04 مارچ (اے پی پی):محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو فصل کی آخری آبپاشی رواں ماہ مارچ کے آخری ہفتہ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا گیا ہے کہ کاشتکار25 مارچ تک فصل کی آخری آبپاشی مکمل کرلیں۔
مزید کہا گیا ہے کہ کاشتکار گندم پر سست تیلے کے حملے کی صورت میں زرعی زہریں ہرگز استعمال نہ کریں کیونکہ ان کے اثرات اچھے نہیں ہوتے اگرتیلے کا حملہ شدید ہوتو ٹھنڈے پانی کا سپرے کیا جائے۔\
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=568659
- Advertisement -