- Advertisement -
اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):گلوکار عاصم اظہر نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئےاپنی سالگرہ نہ منانے کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے سوشل میڈیاپر فلسطین کا جھنڈا تھامے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے اپنی اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ اس وقت فلسطین میں ہمارے بہن بھائیوں کے ساتھ جو ظلم و ستم ہو رہا ہے وہ دیکھتے ہوئے میں نے رواں برس اپنی سالگرہ نہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=406585
- Advertisement -