- Advertisement -
اسلام آباد ۔21 اکتوبر(اے پی پی) بھوک میں ایک فیصد اضافہ بین الاقوامی ہجرت میں 2 فیصد اضافے کا سبب ہے، موسمیاتی تبدیلیاں، غربت کی شرح میں اضافہ اور عالمی تنازعات دنیا میں بحران کا سبب بن رہے ہیں،اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی نے کہا ہے کہ ایک بھیانک خواب، ایک طاقت ور طوفان انسانوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118448
- Advertisement -