- Advertisement -
اسلام آباد۔5دسمبر (اے پی پی):ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری عالمی جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ (کل)بدھ کو نیدرلینڈ زکے خلاف کھیلے گا۔
یہ ٹورنامنٹ 5 سے 16 دسمبر تک کھیلاجائےگا۔ پاکستان ایونٹ کا پہلا میچ 6 دسمبر کو نیدرلینڈ ز، دوسرا میچ 7 دسمبر کو نیوزی لینڈ ، جبکہ تیسرا میچ 9 دسمبر کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=416777
- Advertisement -