عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ 16 ستمبر سے شروع ہوگی

129

اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ 16 ستمبر سے سربیا میں شروع ہوگی۔ جس دنیا بھر سے باکسرز حصہ لیں گے اور یہ چیمپئن شپ 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔