عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

93

لندن ۔ 28 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت مارچ کیلئے خام تیل کی خریداری کے معاہدے 1.8فیصد کی کمی کے ساتھ 52.80ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔