تجارتی خبریں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 21 جنوری 2017, 9:24 صبح 98 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی لندن ۔ 21 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں0.4فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 1200.11 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔