عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،چاندی سستی ہو گئی

56
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 2 مارچ (اے پی پی) عالمی سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔نیویارک سپاٹ میں جمعہ کو سونے کی فیوچر ٹریڈینگ میں سونے کے نرخ 0.1 فیصد1.60) ڈالر) بڑھ کر 1,317.76ڈالر فی اونس رہے جبکہ چاندی کے نرخ کم ہوئے،چاندی کے سودے 0.2 فیصد کم ہو کر 16.43 ڈالر فی اونس پر طے ہوئے۔