تجارتی خبریں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 29 اکتوبر 2016, 10:29 صبح 107 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ گذشتہ روز برینٹ کروڈ فیوچرز کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 2فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 49.42 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔