عالمی منڈی میں خام چینی کی قیمتوں میں کمی

108

نیویارک ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام چینی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ نیویارک میں خام چینی کی قیمتوں میں 1.9فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 22.16 سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے جو26ستمبر کے بعد چینی کی قیمتوں کی کم ترین سطح ہے۔