عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوںمیں تقریباً3فیصد اضافہ

98

نیویارک ۔ 21 جنوری (اے پی پی) عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوںمیں تقریباً3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ روز یو ایس کروڈ کے تحت فروری کےلئے خام تیل کی قیمتوں میں 2.9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 52.88 ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔