عالمی منڈیوں میں سپاٹ سونے کی قیمتوںمیں کمی

118
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 12 جنوری(اے پی پی) عالمی منڈیوں میں سپاٹ سونے کے نرخ 6مہینے اپنی انتہا پر رہنے کے بعد جمعرات کو واپس آنا شروع ہوگئے ۔ لندن سپاٹ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 0.4فیصد کمی ہوئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1,191.32ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔