عراقی کردستان میں ریفرنڈم سے امن و استحکام نہیں آئے گا، ترک وزیر خارجہ

130

انقرہ ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو نے کہا ہے کہ عراق کے خود مختار علاقے کردستان میں ریفرنڈم سے خطے میں امن اور استحکام نہیں آئے گا۔