23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعرب لیگ کے سربراہ کا جنگ بندی پر زور، لبنانی علاقوں سے...

عرب لیگ کے سربراہ کا جنگ بندی پر زور، لبنانی علاقوں سے اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ

- Advertisement -

بیروت ۔22اکتوبر (اے پی پی):عرب لیگ کے سربراہ احمد ابوالغیط نے جنگ بندی پر زوردیتےہوئے لبنانی علاقوں سے اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ کیاہے ۔

العربیہ کے مطابق عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے بیروت میں کہا ہے کہ لبنان میں فوری جنگ بندی کا حصول لیگ کی ترجیح ہے۔ اور انہوں نے اسرائیل سے لبنانی علاقوں سے فوری انخلا کا مطالبہ کیا جہاں اس نے قبضہ کیا ہے یا داخل ہوا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515477

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں