عمران خان ایک اعلیٰ کتاب ہے،اس کتاب کو پڑھو گے تو لازمی کچھ نہ کچھ سیکھ جاؤگے،سینیٹر عون عباس بپی

123
ای کامرس سے منسلک افراد کو آئندہ سال جنوری کے اوئل میں ای تجارت ویب پورٹل کے ذریعے ایک ہی جگہ تمام معلومات و سہولیات میسر آئیں گی، معاون خصوصی برائے ای کامرس سینیٹر عون عباس بپی کا قومی ای کامرس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد۔11اپریل (اے پی پی):سینیٹر عون عباس بپی نے کہا ہے کہ ‏ہمارے سامنے عمران خان ایک اعلیٰ کتاب ہے۔اس کتاب کو پڑھو گے تو لازمی کچھ نہ کچھ سیکھ جاؤگے۔ اپنے ٹویٹ میں انھوں نے کہا ہے کہ میں نے اس کتاب سے یہ سیکھا کہ جب تک کامیابی نہ ملے تب تک دیکھوبڑا خواب دیکھو،الله پر یقین مضبوط رکھو ،کوشش جاری رکھو اور آگے بڑھتے جاؤ کامیابی ایک دن تمہارا مقدر ضرور بنے گی۔