عون عباس بپی کا سیکٹر ایچ 13 میں واقع دارلاحساس کا دورہ

508
عون عباس بپی کا سیکٹر ایچ 13 میں واقع دارلاحساس کا دورہ
عون عباس بپی کا سیکٹر ایچ 13 میں واقع دارلاحساس کا دورہ

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):‏مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ایچ 13 میں واقع دارلاحساس کا دورہ کیا۔جاری اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دارلاحساس میں مقیم یتیم بچوں کے ہمراہ دوپہر کا کھانا کھایا، بچوں سے ان کو درپیش مسائل، میسر سہولیات اور ادارے میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے استفسار کیا۔