16 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 13, 2025
ہومقومی خبریںفارن ایجنٹ، گھڑی چور اور جھوٹا ریاست پرحملہ آور ہےاورریلیف لےرہاہے، سیاسی...

فارن ایجنٹ، گھڑی چور اور جھوٹا ریاست پرحملہ آور ہےاورریلیف لےرہاہے، سیاسی لیڈرریاست پرحملہ نہیں کرتے، اپنی سیاست نہیں ریاست کوبچاتے ہیں ،مریم اورنگزیب

- Advertisement -

اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ گھڑی چور اور جھوٹا ریاست پر حملہ آور ہے اور ریلیف لے رہا ہے، سیاسی لیڈر ریاست پر حملہ نہیں کرتے، اپنی سیاست نہیں ریاست کو بچاتے ہیں۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان عدالت کے احکامات پر عمل کروانے والی پولیس کے سر پھاڑ رہا ہے اور عدالت سے ریلیف لے رہا ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=355795

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں