23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیفاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں یومِ آزادی پر تقریبات جاری

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں یومِ آزادی پر تقریبات جاری

- Advertisement -

راولپنڈی۔ 7 اگست(ا ے پی پی) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں یومِ آزادی پر تقریبات جاری ہیں۔ان تقریبات میں مختلف مقابلے شامل ہیں۔شعبہ اردو اور انگریزی ،فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے زیرِاہتمام 70 سالہ آزادیِ پاکستان کے حوالے سے مضمون نگاری اورتقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔مختلف یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے مقابلوں میں شرکت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65871

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں