39.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 28, 2025
ہومتجارتی خبریںفاطمہ فرٹیلائیزر کے منافع میں سہ ماہی کے دوران 0.28 فیصد کی...

فاطمہ فرٹیلائیزر کے منافع میں سہ ماہی کے دوران 0.28 فیصد کی معمولی کمی

- Advertisement -

اسلام آباد۔28اپریل (اے پی پی):فاطمہ فرٹیلائیزر کے منافع میں سہ ماہی کے دوران 0.28 فیصد کی معمولی کمی آئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 31 مارچ 2025 کو ختم ہونے والے 3 ماہ کیلئے فاطمہ فرٹیلائیزر کا منافع 8.37 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ سال 2024 کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 8.39 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔

اس طرح سال 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مقابلہ میں رواں سال کے اسی عرصہ میں فاطمہ فرٹیلائیزر کے منافع میں 0.02 ارب روپے یعنی 0.28 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588743

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں