فرانس نے سوئٹزرلینڈ سے 45 ہزار بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

148

پیرس ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) فرانس نے مبینہ ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کیلئے سوئیٹزرلینڈ سے 45 ہزار بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے ٹیکس حکام نے سوئس بینک یو بی ایس کے سابق اور موجودہ 45 ہزار 161 کھاتہ داروں کی 2006ءسے 2008ءتک کی معلومات طلب کی ہیں۔