فلسطینسی تنازعہ کا دو ریاستی حل نکالا جائے، پوپ فرانسس

84

ویٹی کن سٹی ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) کیتھولک مسیحی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعہ کا مذاکرات کے ذریعے دو ریاستی حل نکالا جانا چاہئے۔