فلپائن، سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک ، 2 زخمی

133
ڈیرہ اسماعیل خان،قومی شاہراہ ژوب کے علاقہ دانہ سر کے مقام پر مسافر بس کھائی میں جاگری ، 7مسافر جاں بحق ، 21 زخمی ہوگئے
ڈیرہ اسماعیل خان،قومی شاہراہ ژوب کے علاقہ دانہ سر کے مقام پر مسافر بس کھائی میں جاگری ، 7مسافر جاں بحق ، 21 زخمی ہوگئے

منیلا ۔11ستمبر (اے پی پی):فلپائن میں ایک سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔شنہوا نے فلپائن کی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ الوئیلو شہر میں ایک ٹرک اور ایک سیمنٹ مکسر ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ حادثے میں 45 سالہ ٹرک ہیلپر اور 40 سالہ ڈرائیور ہلاک ہو ئے،زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔