فوجی اقدامات شام کے بحران کا حل نہیں، چین

204

بیجنگ ۔ 6 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ فوجی اقدامات سے بحران شام کا حل نہیں نکل سکتا ہے۔چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے لیو جیہ یی نے حلب کے بارے میں ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ فوجی اقدامات سے بحران شام کا حل نہیں نکالا جاسکتا