فیصل آباد۔ 23 مئی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ26مئی کوصبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی 582 گ ب گرڈسٹیشن کے ریاض نگر، نواب شیر، ہاشم فیڈر 132کے وی سمال انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا، انڈسٹریل سٹیٹ ٹو، انڈسٹریل سٹیٹ تھری، آفتاب، لاثانی ٹاؤن، ریاض الجنہ، منصورن، ایس ٹی ایس فیڈر صبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں، جھامرہ، سٹی ٹی والا، ماہی، طیبہ ٹاؤن، بیسٹ چپ بورڈ،
رضا آباد، پنڈی، بہلک، جنگل سرکار، رحمے شاہ، اسلم شاہ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رسول پورا، صدربازار، قائم سائیں، اقبال ٹاؤن، اعجاز ٹاؤن، علی روڈ، راجہ چوک، قدرت آباد فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی، سلمان ٹریڈرز، جیون شاہ، عبداللہ فائبرز، طیب ٹیکسٹائل ملز، الرحمان، سرفراز ٹیکسٹائل، طاہر رفیق ٹیکسٹائل، نیو بیراں والا، آریان ٹیکسٹائل، کشمیر وڈ، احمد انٹرپرائزز، المرتضیٰ، ڈولن وال، واساٹو فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس، بیکن ایمپکس، اے ایم ٹیکس فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا، میراں والا، منصوراں، انڈسٹریل سٹیٹ ون،
انڈسٹریل سٹیٹ ٹو، انڈسٹریل سٹیٹ فور فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ، نیواحمد نگر فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کالووال فیڈر27مئی کوصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ فیڈرصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل،(حسین پور) بنگلہ، ٹھیکریوالا(ماموں کانجن)، اسلم شہید،
کوٹلہ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے رجوعہ، واسا ایکسپریس، واسا ٹیوب ویل، اقبال رائس ملز، سخی عبدالوہاب، جھنگ روڈ فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے واپڈا سٹی، فارسٹ پارک، رفیق سپننگ، لاٹھیانوالا، فخر آباد، فاروق سپننگ فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیکی روڈ، تھراج شہید، اسلام پورہ، لاہور روڈ، وسیر، نیو اواگت، برالہ، گوگیرہ، اسلم ٹیکسٹائل، بچیانہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=600539