فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

153
فیسکو

فیصل آباد ۔ 05 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکو کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ6 نومبرکو صبح کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سعید آباد فیڈرصبح نو سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 220کے وی سمندری ر وڈگرڈسٹیشن کے مان پوراور ڈجکوٹ سٹی فیڈر132کے وی گڑھ فتح شا ہ گرڈسٹیشن کے البہادر فیڈر132کے مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل فیڈر 7نومبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کلروالا فیڈر132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیو مدینہ ٹاؤن فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیو امین ٹاؤن فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے باگے والا فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفٰی شہید فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکا ڈلہ اور سکارپ ٹو فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاہورروڈ فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل)فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے چناب نگر فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المر تضٰی فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ اور مینارہ فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے ٹھٹی بالا راجہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رسول پور فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پیراڈائز فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے شیخ کالونی فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے الفرید اور الخالق فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسٰی فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے دوست سٹریٹ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ اور ٹی اینڈ این فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سیون جے بی فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل،

البہادر،گڑھ فتح شاہ اور شاہین فیڈر صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،ٹپال،نشاط سوٹس اور آفریدی فیڈر 132کے وی ایم تھری اینڈسٹریل سٹی گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔