22.5 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو )نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے بتایا کہ20نومبر کو صبح دس سے دوپہر د و بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے عثمان غنی اور رحمت ٹاؤن فیڈر21نومبر کوصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سیون جے بی فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسیٰ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے دوست سٹریٹ اورنیو ڈجکوٹ فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے شیخ کالونی فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفرید اورالخالق فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈ سٹیشن کے رسول پور فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے امین آباد فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ فیڈر132کے وی شاہ کوٹ

- Advertisement -

گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضیٰ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ اورمینارہ فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے ٹھٹھی بالا راجہ فیڈر 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیو مدینہ ٹاؤن فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیو امین ٹاؤن اورپیرا ڈائز فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے باگے والا فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کالج روڈ،نیو دانا آباد، عاشق علی شہید اوربرالہ فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفیٰ شہید فیڈر 132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے ماٹکو فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ، پارکو، کینال روڈ، صداقت کمال، نوروالے، زیڈ ٹی ایم، جھمرہ سٹی، سکارپ ون، پکا ڈلا، سلطان نگر، دارالاحسان، رسول پور،

سکارپ ٹو اور کمال پور فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈر صبح ساڑھے آٹھ شام ساڑھے پانچ بجے تک 132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نواز ٹاؤن، بی ایل انڈسٹریل، رام دیوالی، داؤد، ساندل، ڈرائی پورٹ، عثمان ٹاؤن، الحمرا فیبرکس، سرگودھا روڈ، اظہر کارپوریشن، سیون جے بی، کلاش، سرگودھا سپننگ، علی ٹاؤن، سی ٹی ایم، ستارہ، سرگودھا کلاتھ پروسسنگ، عثمان بلاک، موٹر وے سٹی، ملت ٹاؤن، سمانہ اور شفیع ڈائنگ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے گلبرگ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں