20.5 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کااعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 29 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعثشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کااعلان کیا ہے۔ فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ30اگست کو صبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے لائل پور کیمیکل،الحبیب،اسلام پورہ،کینال روڈ،اے ٹی ایم،برالہ،240موڑ،لاہور روڈ،دانا آباد اور عاشق علی شہید فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے فلکو ٹیکسٹائل،نیو اقبال کالونی،

سمندری روڈ،سمن آباد،امین آباد،فور سیزنز،کوریاں روڈ،نواباں والا اوردسوہہ فیڈرصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے نورپور،مسلم ٹاؤن اورسرگودھاروڈفیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ملت روڈ،سرگودھا روڈ،غوثیہ آباد،داؤد،ساندل،یونیورسٹی ٹاؤن،نور پور،ایف ڈی اے سٹی،کریسنٹ بورڈ،ڈرائی پورٹ،ابوبکر بلاک،مسلم ٹاؤن،نواز ٹاؤن،بی ایل انڈسٹریل اور رام دیوالی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ/رضا،آسیاں،معظم شاہ،ہندوآنہ،چناب نگر،

- Advertisement -

مسلم بازار،سٹی،داور،سخی عبدالوہاب،شاہ برہان،اقبال رائس ملز،عبداللہ فائبر،جانی شاہ،جھوک ملیاں،جھنگ روڈ،واسا ایکسپریس،واسا ٹیوب ویل، ڈی ایچ کیو، فیصل آباد روڈ،بادشاہی مسجد،بیراں والا اور لاہور روڈ فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کینال روڈ،کالج روڈ،نیو اواگت،

کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،اسلام پورہ اور عاشق علی شہید فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،دسوہہ،الیاس گارڈن اور میانی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=383909

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں