22.5 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 02 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے بتایا کہ آج3فروری بروز ہفتہ کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مسعود آباد فیڈر 132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ،طارق آباد،پیسی،سوساں روڈ،رفحان،امین ٹاؤن،فاروق آباد،ماڈل سٹی،سعید کالونی،دستگیر کالونی اور فتح آباد فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے سول لائن،کارڈیالوجی،سٹیٹ بنک، نشاط مل ون،شادمان، ڈی ایچ کیو نیو اور ڈی ایچ کیو فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے کوہ نور سٹی،

- Advertisement -

مرافکو،نیو مدینہ ٹاؤن،نیشنل سلک مل اور بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر4فروری کو صبح نوسے دوپہر دو بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے فوارہ چوک فیڈر6فروری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈولن وال فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سدھو پورہ اور فیض آباد فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے لال کوٹھی، ایس ٹو، ایڈن ویلی، گلاب، جڑانوالہ روڈ، سلطانی الاسٹوا ور بورسٹل جیل فیڈر 07فروری کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ اورچاولہ فیڈر132کے وی ویلیوایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا،

سمیرا فیبرکس، گلوبل، شاہ کوٹ روڈا ور چاولہ انٹرپرائزز فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں