فیصل آباد۔ 28 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نیبرقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج29فروری بروزجمعرات کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے نور محل فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن اور ساحل فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصوراں فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے 240موڑ،
لاہور روڈ،کریسنٹ جیوٹ مل فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفٰی شہید،نیو ستیانہ فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر وسیر فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے راجہ روڈ اور گلستان کالونی فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے ستارہ سپنا اور لاثانی ٹاؤن فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو خرد پور فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، الیاس،رحمان آباد، رضاآباد، جی ایم آباد،سبحان آباد،قادر آباد،
کشمیر روڈ اور صدیق آباد فیڈر132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے فائیو سٹار فوڈز،پھلائی والا،ایم کے بی،ایم ایس سی ٹیکسٹائل،اتحاد،ایم جے گوہر فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم، دوست سٹریٹ،چناب گارڈن،فور سیزن، میانی،ڈیفنس پیراڈائز،الیاس گارڈن فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے اسلام پورہ،گلبرگ،اے بی سی روڈ اور ملک آباد فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نواباں والا فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک، عثمان غنی اور علی روڈ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق،
شریف آباد اور جلال آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ اور اسلم شہید فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے رحیم ویلی فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے شریف پورہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کریم ٹاؤن فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رحمے شاہ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ اور بنگلہ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور،گوجرہ روڈ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔