22.5 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 26 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ29اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے اما م بارگاہ روڈ فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ،اسلام نگر، مدن پورہ، صدربازار فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصوراں فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نور پور فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیو امین ٹاؤن فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے نیو بیراں والا فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو فیکٹری ایریا فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے ٹھٹھی بالا راجہ فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالا فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پور، گؤ شالہ،ایم چوک،

- Advertisement -

امین آباد فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نثارکالونی، سرفراز کالونی فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے گلبرگ فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پور، مصطفی، سدھوپورہ، رضا آبادفیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈفیڈر132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے فتح آباد فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابرچوک فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ہلال روڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہرایک بجے تک132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے روشن والا، ایم جی ایم،

چنا ب گارڈن، فورسیزن، میانی، ڈیفنس پیراڈائز، الیاس گارڈن فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ(ناڑ اڈاڈا)، ڈجکوٹ روڈ فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل (ایس ای ایل)،زیارت (ایس ای ایل) فیڈر30اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے پی سی ٹو فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے دھاندرہ،

علی ہاؤسنگ فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نیاموآنہ فیڈر220کے وی سمندر ی روڈگرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفرید، الخالق فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے اسلام پورہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے یونیورسٹی ٹاؤن، ایف ڈی اے سٹی، ابوبکر بلاک، سمانہ، ملت ٹاؤن، رسول پور،جیگوار، کلاش، ظفر فیبرکس، سپر فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے اکبر آباد فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سمانہ فیڈر132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن ابوبکربلاک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈمی روڈ،

رضا ٹاؤن ون /چک نمبر 204فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ,کینال روڈ فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے لنڈیانوالہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد،مدوآنہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے اکبر،لال کوٹھی، نذیر شہید، مکوآنہ،سلطانی آلاسٹو، جڑانوالہ روڈ، قرار والا، بورسٹل جیل،گلاب، ایس ٹو، ایڈن ویلی فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ

،کمال پور فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑیانوالا سٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد،لاہور روڈ،آسیاں،رجوعہ،سخی عبدالوہاب،ہندوآنہ، چناب نگر،جھمرہ روڈ /رضا،سٹی،معظم شاہ،بادشاہی مسجد،ڈی ایچ کیو،بیراں والا،لاہور روڈ،عثمان آباد،مسلم بازار فیڈر132کے وی بھوآنہ گر ڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمد نگر فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے بڑانہ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب

،قرار والا،ایس ٹو،جڑانوالہ روڈ،بورسٹل جیل،نذیر شہید فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی نشاط آباد نیو گرڈسٹیشن کے غازی آباد،اشرف آباد،چناب سٹیل، مغل پورہ، میثاق المال،رحمت آباد، شیخو پورہ روڈ،چناب لمیٹڈ،یوسف آباد،مانا والا،جوہر کالونی،500کے وی گٹی فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے نشاط مل ون، ہجویری پارک فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے اقبال رائس ملز، داوڑ،

سخی عبدالوہاب، شاہ برہان، جانی شاہ، جھوک ملیا، جھنگ روڈ، رجوعہ، واسا ٹیوب ویل، عبداللہ فائبر، فیصل آباد روڈ فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے ستارہ سپنا، لاثانی ٹاؤن فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے ڈپو بازار فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر گیارہ بجے تک132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے نورشہید،

لنگر مخدوم،جبانہ،لالیاں سٹی،اویس قرنی فیڈر صبح دس سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان،سنگرا،وللہ،ریاض آباد فیڈردوپہردو سے شام پانچ بجے تک132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید،احمد نگر،کانواں والا فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں