26.6 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 25 ستمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعثشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج جمعرات26ستمبر کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مالڑی،حسن،پیرے وال،شالیمار،مونگی روڈ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو اوگت،کینال روڈ،برالہ،گوگیر ہ،اسلم ٹیکسٹائل،بچیانہ، کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،کالج روڈ،الحبیب، عاشق علی شہید،

تھراج شہید،بچیکی روڈ،اسلام پورہ،لاہور روڈ،نواب شیر وسیر فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،ایڈن ویلی،گلاب،سلطانی فیبرکس،جڑانوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،لال کوٹھی،بوسٹرل جیل،مکوآنہ،قرار والا،اکبر،نذیر شہید فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ریل بازارفیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈاور منیر آباد فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈمی روڈ

- Advertisement -

فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے منظور پارک اورمدنی فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،نیواواگت اور بچیانہ فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکا ڈلہ اوردارالاحسان فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھوک ملیاں فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر اور بخاریاں فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے سنگرا فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے مسلم کالونی فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے لیاقت آباد فیڈر132کے وی سمندر ی روڈ

گرڈسٹیشن کے نوابانوالا فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے کشمیر روڈاور سدھوپورہ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سلونی جھال فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ایم چوک فیڈر 220 کے سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ/ناڑاڈاڈا،کچہری بازار،466روڈ،جلال آباد،سائیں وزیر علی،سلونی جھال،رسیانہ،شریف آباد فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ،گلاب، نذیر شہید، سلطانی ایلاسٹو،ایڈن ویلی فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی گرڈسٹیشن کے ریل بازار

فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈمی روڈ،پیرڈائز فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکا ڈلہ،دارلاحسان فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی،منظور پارک فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑیانوالہ سٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،اڑکانہ فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھوک ملیاں فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ،احمد نگر،بخاریاں فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے سنگرافیڈر132کے وی طارق آبادگرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈرٓصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے روڈالہ فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ریاض نگر فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے شریف آباد،466روڈ،جلا ل آباد،کچہری بازار،رسیانہ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے اسلام پور فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،

پینسرہ روڈ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ فیڈر 132کے وی فیصل آباد سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن،ڈرائی پورٹ اور جھوک ملیاں فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر اور بخاریاں فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے مسلم کالونی فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے منظور پارک فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے سنگرا فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈمی روڈ فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ اور نذیر شہیدفیڈر132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ،بچیانہ،علی پور بنگلہ،نیواواگت،کینال روڈفیڈر 132کے وی582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکا ڈلہ اور دارالاحسان فیڈر سے بجلی کو سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں