فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

156

فیصل آباد۔ 11 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے کہا کہ12اگست کو صبح 5:30سے صبح 11:30بجے تک 132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن فیصل آباد کے اکبر آباد، الائیڈ، ساحل،جلال سٹریٹ،گلشن کالونی،ماڈل ٹاؤن،عیدگاہ روڈ اور کریس ٹیکس فیڈر 15اگست کو صبح7سے دوپہر1بجے تک132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈ سٹیشن کے خانوآنہ فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدردون اور گرین ایونیو فیڈر صبح 8سے دوپہر 2 بجے تک 132کے وی شاہکوٹ گرڈسٹیشن کے بلا سپننگ،رانا ٹیکسٹائل،

کوہستان،انجم ٹیکسٹائل،ماڑی(ایس ای ایل)،بلال،میما اور رفیع کاٹن فیڈر صبح6سے صبح9بجے تک 132کے وی مامونکانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی،مامونکانجن سٹی،خدایاراور الاول فیڈر صبح7سے دوپہر12بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے پیپلز کالونی نمبر2،فوارہ چوک،مقبول روڈ اور کریم ٹاؤن فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے علی روڈ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔