فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں (کل) بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

141
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 15 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث کل(بدھ 16 اکتوبر کو)شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ16اکتوبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑیانوالہ سٹی،فخر آباد،لاٹھیانوالہ،رفیق سپننگ،فاریسٹ پارک،فاروق سپننگ،یو ای ٹی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے انڈسٹریل اسٹیٹ ون،انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو،میراں والا،

بہادرے والا،منصوراں،انڈسٹریل اسٹیٹ فور فیڈر132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا،فائیو سٹار فوڈز فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے رجوعہ،واسا ٹیوب ویل،جھمرہ روڈ /رضا،اقبال رائس ملز فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے الخالق،ٹھیکری والا فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے پیراڈائز فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نثار کالونی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر132کے وی گڑھ گرڈسٹیشن کے گھائی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔