22.5 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں (کل)بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں (کل)بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث کل ( 20 اگست منگل )کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج 20اگست کو صبح سات سے دن دس بجے تک 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے گوگیرہ،بچیانہ روڈ،وسیر اور برالہ فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے 208چک روڈ،موبی لنک اور ضیاء ٹاؤن فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے ماڈل سٹی فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گڑڈسٹیشن کے بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر صبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے تھراج شہید،نواب شیر وسیر،بچیکی روڈ،اسلام پورہ،لاہورروڈفیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشیدآباد فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،سیون جے بی،سرگودھا سپننگ،داؤد،ستارہ،رشید عثمان،ایف ڈی اے سٹی،ابوبکر بلاک،سمانہ،یونیورسٹی ٹاؤن،ملت ٹاؤن،رسول پور،جیگوار،کلاش،ظفر فیبرکس اورعلی ٹاؤن فیڈر 132کے وی ویلیوایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا،سمیرا فیبرکس،گلوبل اور شاہکوٹ روڈ فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانوانوالافیڈرصبح چھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیوچناب نگر،نیوفیکٹری ایریا،پٹھان کوٹ اور نیو احمد نگر فیڈر132کے وی جڑانوالاگرڈسٹیشن کے نیواواگت،کینال روڈ،کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،کالج روڈ،بچیکی روڈ،اسلام پورہ،لاہورروڈ،برالہ،گوگیرہ،اسلم ٹیکسٹائل،بچیانہ،الحبیب،عاشق علی شہید،تھراج شہید اور نواب شیر وسیر فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،سیون جے بی،سرگودھا سپننگ،داؤد،ستارہ،رشید عثمان،علی ٹاؤن،یونیورسٹی ٹاؤن،ایف ڈی اے سٹی،ابوبکر بلاک،سمانہ،ملت ٹاؤن،رسول پور،جیگوار،کلاش،ظفر فیبرکس،سرگودھا کلاتھ،عثمان بلاک فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں