17.6 C
Islamabad
بدھ, مارچ 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیصل آباد پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار...

فیصل آباد پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 17 مارچ (اے پی پی):فیصل آباد پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چوکی کے بلاک پولیس کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم محمد امجدکو گرفتار کرلیا ۔ملزم ڈکیتی کی وارداتوں میں فیصل آبا د پولیس کو مطلوب تھا۔

ملزم کے قبضہ سے01عدد موٹر سائیکل،2 تولہ سونا کل مالیتی 8 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا۔ لزم کیخلاف دستیاب ریکارڈ کے تحت قانونی کا رروائی کا آغاز کردیا گیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573648

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں