37.7 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومزرعی خبریںفیصل آباد، کاشتکاروں کو سورج مکھی کی فصل کو بڑی فصلوں کے...

فیصل آباد، کاشتکاروں کو سورج مکھی کی فصل کو بڑی فصلوں کے درمیانی عرصہ میں کاشت کرنے کی ہدایت

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 26 ستمبر (اے پی پی):ڈویژنل ڈائریکٹرمحکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمود نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی فصل کو بڑی فصلوں کے درمیانی عرصہ میں کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ سورج مکھی کی فصل کا دورانیہ 100سے 125دن ہوتا ہے اور کم مدت کی فصل ہونے کی وجہ سے اسے بڑی فصلوں کے درمیانی عرصہ میں باآسانی کاشت کی جاسکتا ہے۔ سورج مکھی کی کاشت کو فروغ دے کرکاشتکار نہ صرفآمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں بلکہ ملک میں تیل کی درآمدپرخرچ ہونے والی کثیر زرمبادلہ کی رقم بھی بچاسکتے ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=505709

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں