27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںفیفا انڈر 20 ویمنز ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

فیفا انڈر 20 ویمنز ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

پیرس۔27اپریل (اے پی پی) فیفا نے انڈر 20 ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق میگا ایونٹ 5 سے 24 اگست تک فرانس میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں میزبان فرانس، گھانا، نیوزی لینڈ اور ہالینڈ شامل ہے۔ گروپ بی میں شمالی کوریا، انگلینڈ، میکسیکو اور برازیل کو رکھا گیا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=97969

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں