فیڈرل بورڈ انٹر سکولز بوائز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے شروع ہو گا

106
ٹیبل ٹینس

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر سکولز بوائز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے بحریہ کالج، نیول اینکریج، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس فوزیہ معروف نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ایونٹ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک سکولز اینڈ کالجز کی کھلاڑی حصہ لیں گی۔