24.9 C
Islamabad
منگل, اپریل 8, 2025
ہومیوم قائد اعظمقائد اعظم کے رہنما اصول آ ج بھی ہما ری قو می...

قائد اعظم کے رہنما اصول آ ج بھی ہما ری قو می ترقی کی بنےاد اور اساس ہےں،یوم قائد کے حوالے سے منعقدہ تقریبات میں مقررین کا اظہار خیال

- Advertisement -

ملتان۔21 دسمبر(اے پی پی )حکومت پنجاب کی ہدایت پر بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے ہفت روزہ تقریبات کے سلسلہ میںگزشتہ روز ڈا ئر ےکٹورےٹ کالجز اور آرٹس کونسل ملتان کے زےر اہتما م گورنمنٹ کالج آف سائنس ملتان اور گورنمنٹ گرلز کالج شاہ رکن عالم میں طلباءو طالبات کے مابین پینٹنگ او ر کوئز کے مقابلہ جات منعقد ہوئے۔ کوئز (گرلز) کے مقابلوں میں صائمہ حسین نے پہلی، رمشا ملازم نے دوسری اور زینب طارق نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ان مقابلہ جات کی صدارت پرنسپل کالج ہذٰا شگفتہ عنبرین افصل نے کی جبکہ پینٹنگ کے مقابلوں میں وجیہہ خان نے پہلی، ایمن شفیق نے دوسری اور تیسری پوزیشن ایمان فاطمہ نے حاصل کی۔ اس موقع پر پرنسپل شگفتہ عنبرین افضل نے کہا کہ قائداعظم ہمارے لئے رول ماڈل ہیں۔ ان تقریبات کا مقصد قائد اعظم کے اصولوں پر کاربند ہونا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82250

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں