قائداعظم بین الصوبائی گیمز، پنجاب نے مینز اینڈ ویمنز ڈسکس تھرو ایونٹس میں طلائی تمغے جیت لئے

193
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

قائداعظم بین الصوبائی گیمز، پنجاب نے مینز اینڈ ویمنز ڈسکس تھرو ایونٹس میں طلائی تمغے جیت لئے
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) پہلے قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں ایتھلیٹکس کے مینز اینڈ ویمنز ڈسکس تھرو ایونٹس میں پنجاب نے طلائی تمغے جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری گیمز کے تیسرے روز ایتھلیٹکس کے مینز ڈسکس تھرو ایونٹ میں پنجاب کے شاہ نواز نے عمدہ کارکردگی کی بدولت 41.59 میٹر تھرو پھینک کر پہلی پوزیشن حاصل کر کے طلائی تمغہ اپنے نام کیا