22.5 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںقائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کا معروف فنکار طلعت حسین...

قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کا معروف فنکار طلعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے معروف فنکار طلعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کیاہے۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مرحوم طلعت حسین کی فنون لطیفہ کےلئےگرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلنداور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں