- Advertisement -
اسلام آباد۔14مئی (اے پی پی):قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کی جولائی تا دسمبر 2024 کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شازیہ مری نے قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کی جولائی تا دسمبر 2024 کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596851
- Advertisement -