قطر اور فلپائن کے200 ملین ڈالر کے تجارتی معاہدوں پر دستخط

105
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

دوحہ ۔ 17 اپریل (اے پی پی) قطر اور فلپائن نے200 ملین ڈالر مالیت کے تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے کے دورہ قطر کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان 13 تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے گئے جن کی مالیت 200 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔