قومی خبریں قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی نمازِ جنازہ (آج) دن 3 بجے لالہ موسی میں ادا کی جائے گی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 17 مئی 2019, 6:51 شام 119 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) قمر زمان کائرہ کے بیٹے اْثامہ قمر کی نمازِ جنازہ آج دن 3 بجے لالہ موسی مین جی ٹی ردڈ لنک سکول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔