قومی آبی پالیسی کے مسودہ کو صوبوں کے ساتھ ساتھ مشاورت کر کے جلد حتمی شکل دی جائے ، وزیراعظم شاہد خاقا عباسی

90
APP34-01 ISLAMABAD: March 01 - Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi chairs meeting on draft National Water Policy at Prime Minister’s Office. APP

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقا عباسی ے ملکی بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کو پورا کر ے کے لئے آبی وسائل کے م اسب استعمال اور تحفظ کے لئے صوبائی اور وفاقی سطح پر موثر اقدامات اٹھا ے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ قومی آبی پالیسی کے مسودہ کو صوبوں کے ساتھ ساتھ مشاورت کر کے جلد حتمی شکل دی جائے۔ ا ہوں ے یہ بات وزیراعظم آفس میں جمعرات کو قومی آبی پالیسی کے مسودہ کے بارے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیر برائے داخلہ، م صوبہ ب دی و ترقی پروفیسر احس اقبال، ڈپٹی چیئرمی پلا گ کمیش سرتاج عزیز، وزیر مملکت بجلی سردار اویس احمد خا لغاری اور متعلقہ وفاقی سیکریٹریوں اور سی ئر حکام ے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ ڈپٹی چیئرمی پلا گ کمیش سرتاج عزیز ے اجلاس کو مجوزہ قومی آبی پالیسی کے بارے میں آگاہ کیا جو موجودہ آبی وسائل کے موثر ا تظام و تحفظ کو یقی ی ب ا ے، اہم شہری، زرعی، توا ائی اور غذائی تحفظ، ضروریات کو پورا کر ے کے لئے تازہ پا ی کی دستیابی، ا حصار اور معیار کو بہتر ب ا ے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی خدشات دور کر ے کے لئے پالیسی فریم ورک قائم کر ے کے مقصد کے لئے وضع کی گئی ہے۔